محمد عمران قادر
محمد عمران قادر ایک پاکستانی سائنس دان ہے۔
ابتدائی حالات[ترمیم]
٣ ستمبر ١٩٧٨ء کو شجاع آباد ضلع ملتان میں پیدا ہوئے۔
تعلیم[ترمیم]
ابتدائی تعلیم شجاع آباد میں حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج شجاع آباد سے ایف ایس سی کی۔ بہاؤ الدین زکریا یونی ورسٹی ملتان سے بی فارمیسی کی۔قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی کی۔
تحقیقی سرگرمیاں[ترمیم]
کینسر کی تشخیص کے لیے قادر ٹیسٹ ایجاد کیا[1]
اعزازات[ترمیم]
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے نوجوان محقق کا اعزاز ملا ہے۔