محمد غفار خان چترالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد غفار خان چترالی
ادیب
پیدائشی ناممحمد غفار
قلمی نامغفار خان
تخلصغفار
ولادتکھوت،اندراغچ، تورکھو، چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1992

محمد غفار خان چترالی کھوار شاعر، صحافی اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے اندراغچ سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ زوندرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترال وژن، ماھنانہ ژنگ، چترال نیوز، چترال ٹایمز اور دیگر چترالی اخبارات میں بھی اردو اور کھوار آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس وقت کوہستان میں مقیم ہیں--