صارف:Furqan sambhali

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد فرقان سنبھلی سے رجوع مکرر)

محمدفرقان : انجینیر(ڈاکٹر) محمد فرقان سنبھلی، 20 جون 1973ء کو بھارت کی ریاست اترپردیش کے سنبھل میں پیدا ہوئے۔ والد محمد غفران (مرحوم) والدہ۔ عبید ہ خاتون (مرحومہ) ہیں۔

بچپن اور تعلیم[ترمیم]

سنبھل میں گزرا۔ تعلیم پی ایچ ڈی(اردو)، ڈپلومہ سیول انجینیرینگ۔

==پیشہ ورانہ سفر== علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں شعبہ اردو میں تدریسی امور انجام دے رہے ہیں ۔ عارضی طور پرسال 1996 سے جل نگم کی کنسٹرکشن ڈویژن مرآداباد میں سول انجینیر بطور کام شروع کیا۔2001 سے پیکسفیڈ کنسٹرکشن ایجنسی میں بطور سول جونیر انجینیر مرآداباد ،امروہہ،بجنور،رامپور،وغیرہ میں کام کیا۔ 2001 سے روزنامہ سہارا اردو دہلی وابستگی ہوئی جو ابھی تک ہنوز جاری ہے۔ اس کے علاوہ ہفتہ وار قومی فکر اور وقار اخبار کی ادارت کا کام سال 2009 سے شروع کیا جو ابھی تک جاری ہے۔ نیز انٹر نیٹ پر ایک ویب میگزین مشعل شروع کیا ہے۔

ادبی سفر[ترمیم]

ادبی سفر کا آغاز 1994 میں افسانہ سے ہوا۔ مشرقی آنچل دہلی میں افسانہ ذخمی دل شائع ہوا۔ اب تک دو مجموعے افسانوں کے اور 6 دیگر کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

اہم شخصیات سے رابطہ[ترمیم]

پروفیسر ابولکلام قاسمی،قاضی عبد الستار،پروفیسر طارق چھتاری ،پروفیسر صغیر افراہیم،(سبھی علیگڑھ سے ) مشرف عالم زوقی،ڈاکٹر نواز دیوبندی،ڈاکٹراسلم جمشیدپوری،ڈاکٹر رضا حیدر،پروفیسر عارف نقوی(جرمنی) ڈاکٹر عیدین (ماریشش)ناصر ناکاگاوا (جاپان) پروفیسر عزیز الدین ہمدانی، مقصود الہی شیخ (لندن)وغیرہ

ادبی خدمات[ترمیم]

اترپردیش اردو اکیڈمی سے ایوارڈ لیتے ہوئے فرقان سنبھلی۔

ترقی اور ترویج اردو[ترمیم]

مصور سبزواری میموریل ادبی سوسائٹی اور ڈاکٹر عندلیب شادانی ادبی اکادمی کے ذریعہ اردو کی ترویج و ترقی کے کا م عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ مشاعرے بہت کم پڑھے لیکن سننے کے لیے خوب شرکت رہی۔

سیمینار[ترمیم]

اب تک 13انٹرنیشنل اور 70 سے زا ئدنیشنل سیمیناروں میں تحقیقی پرچے پیش کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

سماجی خدمات[ترمیم]

کئی سماجی تنظیموں سے وابستگی ہے اور وہت سے کاموں میں تعا ون کرتا رہتا ہوں یہاں اس کا ذکر بے محل ہوگا۔

تصاتصانیف وتخلیقات[ترمیم]

افسانوں پر کئی مضامین لکھے گئے ہیں اسلم جمشیدپوری نع فکر و تحقیق کے افسانہ نمبر میں اور احمد علوی،سعد نعمانی اور نافع قدوائی وغیرہ کے مضامین شائع ہوئے ہین۔

  • (1) مصر قدیم - (2003)
  • (2)آئینہ فلکیات - (2004)
  • (3) اردو صحافت اور ضلع مرادآباد - (2008)
  • (4) آبِ حیات (افسانوی مجموعہ) - (2010)
  • (5) نقوش قلم (مجموعہ مضامین) - (2013)
  • (6) ترک اور سرکار سنبھل (ترجمہ) - (2013)
  • (7)اسلم جمشید پوری کے دیہی افسانے - (2014)* (8)طلسم(افسانوں کا دوسرا مجموعہ)2015* (9)روہیل کھنڈ میں لوک گیتوں کی روایت( 2016)* (10)سفرنامہ ناروے کا ہندی میں ترجمہ(2016)* (11)صحافت،انٹرنیٹ اور اداریہ نویسی(2016)

اعزازات[ترمیم]

  • (1) اترپردیش اردو اکادمی(2005 , 2008 ،2013 & 2015)
  • (2) بہار اردو اکادمی( 2005 , 2010 & 2013)
  • Dubai کی ویب سائٹ اردو پوسٹ نے اعزاز سے نوازا
  • (3)ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ، میرٹھ(2015)
  • (4) مرحوم عبد الرحمن ،بجنوری ایوارڈ ضلع بجنور (2011)
  • (5) سرسوتی ایوارڈ (2005)
  • (6) یووالیکھک ایوارڈ (2007)
  • (7) مانو ادھیکار جن نگرانی سمیتی اور شہر کانگریس سنبھل
  • (8) اترپردیش سامنیا گیان پرتیوگیتا سمیتی ایوارڈ
  • (9) بہار اردو اکادمی کا اختر اورینوی ایوارڈ (2010)
  • (10)بہار اردو اکادمی کا اختر اورینوی ایوارڈ(2013)
  • (11)عقیل سنبھلی ادبی اکادمی ایوارڈ

ابلاغ میں[ترمیم]

2001 سے روزنامہ سہارا اردو دہلی وابستگی ہوئی جو ابھی تک ہنوز جاری ہے۔ اس کے علاوہ ہفتہ وار قومی فکر اور وقار اخبار کی ادارت کا کام سال 2009 سے شروع کیا جو ابھی تک جاری ہے۔ نیز انٹر نیٹ پر ایک ویب میگزین مشعل شروع کیا ہے۔

دیگر باتیں[ترمیم]

کئی کتابین انٹر نیٹ پر بھی شائع ہو چکی ہیں اور آپ کی بھی ایک ویب سائیٹ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • www.baseeratonline.com
  • ttp://baseeratonline.com/2015/04/18/انجینیر-فرقان-سنبھلی-کوملا-چھٹا-اردو-ا/
  • www.lib.bazmeurdu.org

بیرونی روابط[ترمیم]

E-mail Id—furqansambhali@gmail.com