محمد ماکین صینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ماکین صینیی
马坚
پیدائش 6 جون 1906(1906-06-06)
Flag of چنگ خاندانیوننانگیجیو
وفات اگست 16، 1978(1978-80-16) (عمر  72 سال)
Flag of the People's Republic of China.svg چینبیجنگ
پیشہ پروفیسر، مصنف، مترجم
دور 1920ء و 1930ء کی دہائی
نمایاں کامترجمہ قرآن
اور 《تاریخ عرب》کے تراجم
محمد ماکین صینی
روایتی چینی 馬堅
سادہ چینی 马坚
Courtesy name
روایتی چینی 子實
سادہ چینی 子实

محمد ماکین صینیی (چینی زبان، 馬堅) ایک چینی مسلمان عالم دین تھے، جنہوں نے تاریخ عرب اور قرآن کا چینی زبان میں ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسلام اور مارکسیت کے درمیان مطابقت پیدا کرنی کی کوشش کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔