محمد مصدق
ظاہری ہیئت
محمد مصدق | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 16 جون 1882 |
| وفات | 5 مارچ 1967ء (84 سال) |
| جماعت | National Front |
| زوجیت | Zia os-Saltane (1901–1965) |
| مادر علمی | پیرس انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹیکل اسٹڈیز University of Neuchâtel |
محمد مصدق ایران کے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم تھے۔1953ء میں سی آئی اے نے مصدق حکومت کا تختہ الٹ دیا۔[1] محمد مصدق 16 جون 1882ء میںتہران میں پیدا ہوئے۔ مصدق کے والد کا تعلق بختیاری قبیلے سے جبکہ والدہ کا تعلق خراسان کے قجر شاہی خاندان سے تھا۔ مصدق ایک مصنف، وکیل اور ملک کے نمایاں خاندانوں میں سے ایک کے رکن تھے۔ 21 جولائی 1952ء کو جمہوری طور پر وزیر اعظم منتخب ہوئے جبکہ 19 اگست 1953ء کو سی آئی اے اور ایم آئی سکس نے فوج کی مدد سے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دی۔ اقتدار کے خاتمے کے بعد مصدق کو تین سال کے لیے قید میں رکھا گیا اور بعد میں وہ تا دمِ مرگ اپنے گھر میں نظر بند رہے۔ ان کا انتقال پانچ مارچ 1967ء کو ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مصدق حکومت کے خاتمے میں سی آئی اے کا کلیدی کردار تھا"
{{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=رد کیا گیا (معاونت)
زمرہ جات:
- 1882ء کی پیدائشیں
- 16 جون کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- انسانیت پسند
- ایران ریاستہائے متحدہ تعلقات
- ایران کے قیدی اور زیر حراست افراد
- ایران کے وزرائے خزانہ
- ایران کے وزرائے دفاع
- ایران میں حریت پسندی
- ایران میں موت
- ایرانی انسانیت پسند
- ایرانی جمہوری فعالیت پسند
- ایرانی شخصیات
- ایرانی قوم پرست
- ایرانی گورنر
- ایرانی ماہرین قانون
- ایرانی مرد مصنفین
- ایرانی مسلم
- ایرانی منتخب اہلکار جو دفتر نہ سنبھال سکے
- ایرانی وزرائے اعظم
- ایرانی وزیر خارجہ
- ایرانی وکلاء
- بختیاری شخصیات
- بیسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- تہران کی شخصیات
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- جلاوطن ایرانی شخصیات
- سائنسز پو کے فضلا
- سرد جنگ کے رہنما
- فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- قاجار خاندان
- وزرائے ایران
- 1967ء کی وفیات