محمد مورث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سید محمد مورث سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء و اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 12 رمضان 299ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سید داؤد سے بیعت و خلافت حاصل کی۔ 17 ربیع الاول 415ھ میں وفات پائی انکی قبرجنت البقیع میں ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور