محمد مہدی عاکف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد مہدی عاکف
(عربی میں: محمد مهدي عاكف خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

مصری اخوان المسلمون کے ساتویں مرشد عام
مدت منصب
جنوری 2004 – جنوری 2010
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مامون الہضیبی
محمد بدیع Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولا‎ئی 1928  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
محافظہ دقہلیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 22 ستمبر 2017 (89 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عین شمس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد مہدی عاکف (عربی زبان: محمد مهدى عاكف) (جولائی 12، 1928 – ستمبر 22، 2017ء) اخوان المسلمون کے 2004ء سے 2010ء تک سربراہ رہے، یہ ایک مصری اسلامی سیاسی تحریک ہے۔ عاکف مہدی ساتویں "مرشد عام" (عربی زبان: مرشد العام) تھے، اس عہدے پر وہ اپنے پیشرو مامون الہضیبی کی موت کے بعد فائز ہوئے تھے۔ عاکف کو 4 جولائی 2013ء کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔[2] 14 جولائی 2013ء کو مصر کے نئے پراسیکیوٹر جنرل بشام بارک نے ان کے اثاثوں کو منجمد کر دیا۔[3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مہدی عاکف کی پیدائش 1928ء کو شمالی مصر کے صوبہ دقللیہ کے شہر كفر عوض السنیطہ میں ہوئی۔ اسی سال اخوان المسلمون قائم ہوئی۔

عاکف نے منصورہ پرائمری اسکول اور قاہرہ فواد اول سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے جسمانی تعلیم کے اعلیٰ ادارے میں داخلہ لیا اور مئی 1950ء میں گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انہوں نے فواد اول سیکنڈری اسکول میں استاد کے طور پر کام کیا۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

پہلی بار 1940ء میں اخوان میں شامل ہوئے، اس وقت اخوان کی قیادت حسن البنا کر رہے تھے۔ عاکف قانون فیکلٹی میں شامل ہو گئے اور جامعہ ابراہیم (موجودہ؛ جامعہ عین شمس) میں اخوان المسلمون کی تربیتی نشستوں کی ذمہ داری لے لی۔[4] یہ 1952ء کے انقلاب سے قبل کینال پر برطانوی قبضے کے خلاف جدوجہد کا دور تھا، اس کے بعد انہوں نے کامران الدین حسین کو ذمہ داری دی۔

ذاتی وندگی[ترمیم]

مصری حکام نے 2013ء میں فوجی تاخت کے بعد قید کی سزا دیدی تھی۔ ان کی ضعیفی و خراب صحت کے باوجود ان کو جیل میں بھی تنہائی کی سزا تھی، وہ سب سے الگ تھلگ تھے، ان کی بیٹی نے تصدیق کی کہ ہفتے میں صرف ایک بار ملاقات کی اجازت تھی۔[5]

وفات[ترمیم]

22 ستمبر 2017ء کو 89 سال کی عمر میں جیل ہی میں وفات پائی۔[6][7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

مذہبی القاب
ماقبل 
مامون الہضیبی
مرشد عام اخوان المسلمون
2004–2010
مابعد 
محمد بدیع

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.bbc.com/arabic/middleeast-41363356 — ناشر: بی بی سی نیوز
  2. "سابقہ اخوان المسلمون مردشد عام عاکف مہدی گرفتار"۔ اہرام آن لائن۔ 4 جولائی 2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 جولائی 2013۔ 
  3. "Asset freeze for Islamist leaders goes into action"۔ Egypt Independent۔ 15 جولائی 2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 15 جولائی 2013۔ 
  4. Saddiq, 'Ali, Al Ikhwan al Muslimun Bayna Irhab Faruq wa 'Abd al-Nasir (The Muslim Brothers Between the Terrorism of Faruq and Nasser)، Cairo, Dar-al-'Atisam, 1987, p. 59
  5. "Former Muslim Brotherhood Leader’s Health Deteriorates in Prison Hospital"۔ 
  6. "Former Egypt Brotherhood leader Akef dies aged 89"۔ www.enca.com (en زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-09-22۔ 
  7. The Associated Press (2017-09-22)۔ "Former Leader of Muslim Brotherhood Mahdi Akef Dies at 89"۔ نیو یارک ٹائمز (en-US زبان میں)۔ آئی ایس ایس این 0362-4331۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-09-22۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]