مندرجات کا رخ کریں

محمد میرمہدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد میرمہدی
محمد میرمہدی 2018ء میں
ذاتی تفصیلات
پیدائشسید محمد میرمحمدی
1948
قم، ایران
وفات2 مارچ 2020ء(2020-03-02) (71–72 سال)
تہران، ایران
سببِ وفاتکووڈ -19
والدین
  • ابو الفضل میرمحمدی (والد)
 

محمد میرمہدی (فارسی: سید محمد میرمحمدی; 1948ء – 2 مارچ 2020ء) ایرانی سیاست دان تھے جو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے اعلیٰ مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن تھے۔ وہ چھٹی اور ساتویں ایرانی پارلیمان کے قم انتخابی ضلع سے رکن رہے۔میرمہدی مرکزی کونسل اسلامک ریپبلک پارٹی کے رکن، وزارت آیت اللہ علی خمینی اور ہاشمی رفسنجانی کے دوران میں صدارتی چیف آف اسٹاف اور سیکرٹری جنرل اسلامک سیویلائزیشن پارٹی رہے۔[1]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

محمد میرمحمدی 1949ء میں قم، ایران میں پیدا ہوئے۔ موسی شبیری زنبانی ان کے چچا کے تھے۔[2]

خدمات

[ترمیم]

میرمہدی اگست 2017ء میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اعلیٰ مشیر مقرر ہوئے۔

وفیات

[ترمیم]

میرمہدی کی وفات کورونا وائرس کی وبا (COVID-19) سے 2 مارچ 2020ء کو ان کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی، وہ اس وائرس سے ہلاک ہونے والے ایران کی اعلیٰ ترین شخصیت ہیں۔ اس کی والدہ کا اس سے قبل کورونا وائرس سے انتقال ہو چکا تھا۔[3][4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Expediency Council member Mohammad Mirmohammadi dies". تہران ٹائمز (بزبان انگریزی). 2 Mar 2020.
  2. IFP Editorial Staff (2 Mar 2020). "One More Iranian Official Dies of COVID-19". Iran Front Page (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2020-03-14. Retrieved 2020-03-23.
  3. Bill Bostock (3 مارچ 2020)۔ "A member of the inner circle of Iran's Supreme Leader died of the coronavirus, as the country records more deaths than anywhere outside China"۔ Business Insider
  4. Adam K. Raymond (2 Mar 2020). "A Top Iranian Government Official Has Died of Coronavirus". Intelligencer (بزبان امریکی انگریزی).