محمد ناصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سینئیر ایڈیٹر جیو ٹی وی نیٹ ورک، کالم نگار جنگ اور جنگ گروپ میگزین کے انٹرویور اور سینئر صحافی ہیں، گذشتہ 30برس سے صحافت سے وابستہ ہیں، پہلے مخلتف اخبارات، رسائل اور جرائد میں مضامین اور کالم لکھتے رہے ہیں، انھوں نے شو بز، سیاست، معیشت، کھیل اور نجوانوں کے امو رپر اپنا قلم استعمال کیا، سماجی مسائل پر بھی انکی تحریریں موجود ہیں، ملک کے دو بڑے میڈیا گروپ سے منسلک رہے، اس وقت وہ الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا دونوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سے بی اے آنرز، ایم اے پولیٹیکل سائنس اور ایم اے جرنلزم ( پہلی پوزیشن) سے کیا۔