محمد نزال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد نزال ’’ابوبرا‘‘ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ہیں-

خاندان[ترمیم]

نزال کا تعلق دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ سے ہے- وہ شادی شدہ ہیں اور چار بیٹوں کے باپ ہیں-

تعلیم[ترمیم]

نزال نے سائنس میں اپنی سیکنڈری تعلیم کی تکمیل کویت میں کی- کراچی یونیورسٹی، پاکستان میں انہوں نے کیمسٹری میں داخلہ لیا اور بی اے آنرز اور ماسٹر کی ڈگریاں حاصل کی- دوران تعلیم وہ مسلم اسٹوڈنٹس یونین (اتحاد طلبہ المسلمین) کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔

حماس تحریک سے وابستگی[ترمیم]

1989ء سے نزال حماس سے جڑ گئے-

1992ء سے وہ اردن میں حماس کے نمائندے کے طور پر اپنے فرائض انجام دیے- تاحال وہ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن کی حیثیت سے اردن میں ذمہ داری انجام دے رہے ہیں-[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔