محمد وسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد وسیم
Muhammad Waseem
M.Waseem.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نام محمد وسیم
عرف فالکن (Falcon)
قومیت پاکستانی
پیدائش اگست 1987 (عمر 31–32 سال)
کوئٹہ، پاکستان
کھیل
کھیل باکسنگ
درجہ بندی فلائی ویٹ

محمد وسیم (Muhammad Waseem) کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک پیشہ ور باکسر ہے، جو فلائی ویٹ مقابلوں میں پاکستان کا پہلا پیشہ ورانہ باکسر ہے۔ وہ موجودہ ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن ہے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]