محمد وصی ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد وصی ظفر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1949ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 7 اگست 2021ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وصی ظفر (12 جنوری 1949ء - 2021ء) پاکستان کے سابق وزیر قانون تھے۔ ان کا تعلق حکومتی پارٹی مسلم لیگ (ق) سے تھا۔ چند سال پہلے وائس آف امریکا کے ایک انٹرویو میں انھوں نے سخت زبان استعمال کی جسے جیو نیوز نے بھی سنایا جس کے دو دن بعد جیو نیوز کے دفتر پر پولیس نے حملہ کیا اور لوگوں کو مارا پیٹا۔[حوالہ درکار] حکومت نے اس پروگرام پر بھی پابندی عائد کر دی جس میں وصی ظفر کی بد زبانی سنائی گئی تھی۔ عام خیال یہ ہے کہ جیو نیوز پر حملہ کامران خان کے پروگرام کے ردِ عمل میں کیا گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]