محمد پرویز ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد پرویز ملک
Muhammad Pervaiz Malik - 2017 (27215083799) (cropped).jpg 

مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 18 نومبر 1947 (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی آسٹن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد پرویز ملک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔123 (NA-123 (Lahore-VI))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)