محمد پرویش شاہین ضلع سوات کے ایک گاوں منگلور کے رہنے والے ہے۔ پرویش شاہین چالیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف ہے۔ آپ شاعر، ادیب، مقرر اور تاریخ دان ہے۔
Muhammad Parvesh Shaheen