محمد چیوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد چیوک
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1961 (60 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
البستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد چیوک (ترکی: Mehmet Çevik) ترک اداکار ہیں۔

سوانح[ترمیم]

محمد چیوک 1 دسمبر 1961ء کو قہرمان مرعش، البستان میں پیدا ہوئے۔ ازمید کے نواحی علاقوں ینی دوغان اور گل‌تپہ میں بچپن گزرا۔ سنہ 1986ء میں انقرہ یونیورسٹی سے تکمیلِ تعلیم کی۔

شوبز[ترمیم]

  • استانبول صوقاقلری – (2016ء، ٹی وی سلسلہ)
  • دیریلش: ارطغرل – (2014ء-2016ء، ٹی وی سلسلہ)
  • محمود ایلہ مریم – (2013ء، فلم)
  • شیطانِ رجیم – (2013ء، فلم)
  • گوزل چرکین – (2013ء، ٹی وی سلسلہ)
  • بویلہ بتمسن – (2012ء، ٹی وی سلسلہ)
  • عِفَّتْ – (2011، ٹی وی سلسلہ)
  • خانم این چیفتلی – (2009ء، ٹی وی سلسلہ)
  • آینہ دکی دشمن – (2009ء، ٹی وی سلسلہ)
  • منکشہ ایلہ خلیل – (2007ء-2008ء، ٹی وی سلسلہ)
  • صاغیر اوطہ – (2006ء–2007ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قیریق قناتلر – (2005ء، ٹی وی سلسلہ)
  • مہرلو گوللر – (2003ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قصبہ این انجیسی – (2003ء، ٹی وی سلسلہ)
  • قورتُلیٖش – (1996ء، ٹی وی سلسلہ)
  • پری قیز -(1991ء، ٹی وی سلسلہ)
  • تنبل احمد – (1990ء، ٹی وی سلسلہ)
  • اوچنجی گوزلہ - بطور معاون ہدایت کار (1991ء)
اشتہاری وقفہ
  • چیفتللک بینک (2018)[2]

حوالہ جات[ترمیم]