محمد ہاشم گذدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ہاشم گذدر
تفصیل=

نائب صدر قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
28 مارچ 1953 – 24 اکتوبر 1954
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مولوی تمیز الدین
سی ای گبن (بطور نائب اسپیکر)[1] Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1893  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جیسلمیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 19 فروری 1968 (75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد ہاشم گذدر (1895ء—1966ء) پاکستان کے ممتاز سیاست دان،[3] سماجی کارکن اور کراچی کے میئر تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ان کا تعلق ہندوستان کی ریاست راجپوتانہ ( اب راجھستان) سے تھا۔ وہ ماراواڑی قوم کی رہنمائی بھی کرتے تھے اور کراچی کی سیاست میں بہت فعال رھے۔ انہوں نے 1895ء میں جیسلمیر (راجھستان، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کے ساتھ نقل مکانی کی۔ جب انگریزوں نے 1843 میں سندھ پر اپنی حکمرانی کا آغا کیا۔ تو ان کے آباؤ اجداد نقل مکانی کرکے سندھ میں آ گئے تھے اور کراچی میں آباد ہوئے۔ انہوں نے 1911 میں سندھ مدرسۃ الاسلام، کراچی میں تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد مہاراشٹر پونہ میں انجینئری کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے چلے گئے۔[2] بعد ازاں انہوں نے ممبئی میں نچلی ذات کی ترقی کے لیے خدمات انجام دیں[4] مگر ناکام رہے اور استعفی دے کر کراچی آ گئے۔ جی ایم سید ان کے سیاسی مخالف تھے۔ کراچی میں زولوجیگل گارڈن (سابقہ گاندھی گارڈن) میں جمامنی رنگ کے بنگلے میں رہتے تھے۔ 1968ء کو وفات پا گئے۔[2] انتقال کے بعد ہاشم گزدر کراچی کے مسلم مارواڑی قبرستان میوہ شاہ، کراچی میں رزق خاک ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.na.gov.pk/en/deputyspeakers.php
  2. ^ ا ب پ "In memoriam: Remembering Hashim Gazdar"۔ پیپر میگزین (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2017۔
  3. Syed Nur Ahmad۔ "From Martial Law to Martial Law: Politics in the Punjab, 1919-1958"۔ Vanguard Books۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Muhammad Hashim Gazdar – Dawn"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔