محمد ہشتنگری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مولاناحافظ محمد ہشتنگری(حافظ محمد عمرزئ) سلسلہ قادریہ اور چشتیہ کے بڑے مشہور بزرگ ہیں۔
ان کے والد کا نام مولانا دورمحمد خان محمد زئی جو علاقہ ہشتنگر سے تھے جو موضع عمر زئی ضلع چارسدہ میں ہے علوم دینی کے حصول کے بعد باطنی علوم کے لیے محمد صدیق بونیری کی خدمت میں آئے اور سلسلہ چشتیہ و قادریہ میں اجازت و خلافت حاصل ۔
ان کی وفات 1206ھ میں عمر زئی چارسدہ خیبر پختونخوا میں ہوئی یہ جگہ حافظ محمد عمر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔آپ کے مشہور خلیفہ مولانا حافظ محمد شعیب تورڈھیری ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ اولیاء،ابو الاسفارعلی محمد بلخی،صفحہ210،نورانی کتب خانہ قصہ خوانی بازار پشاور