محمود الرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمود الرشید
تفصیل= میاں محمود الرشید

قائد حزب اختلاف پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
11 جون 2013 – 31 مئی 2018
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
مدت منصب
1988 – 1993
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1954 (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمود الرشید ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پنجاب صوبائی اسمبلی میں جون 2013ء سے مئی 2018ء تک حزب اختلاف کے رہنما تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 21 اپریل 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ [1] انہوں نے جامعہ پنجاب سے 1975ء میں بیچلر آف آرٹس (آنرز) اور 1975ء میں معاشیات میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ مورخہ 14 جون 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)