مندرجات کا رخ کریں

محمود طرزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمود طرزی
1919 میں محمود طرزی
ذاتی تفصیلات
پیدائشاگست 23, 1865
غزنی،امارت افغانستان (موجودہ افغانستان)
وفاتنومبر 22, 1933
 

محمود طرزی ایک افغان صحافی تھے جنھوں افغانستان میں صحافت کو فروغ دینے کے لیے بہت کوشش کی۔ محمود طرزئی اس سے قبل امارت افغانستان 1924 سے 1927 تک وزیرِ خارجہ بھی رہے ہیں۔