محمود مزدقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمود مزدقانی ایک ایرانی صوفی بزرگ تھے آپ سید علی ھمدانی کے استاد بھی تھے آپ نے علم تصوف علاء الدولہ سمنانی سے حاصل کیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

{{غیر زمرہ بند}