محمود پاک نیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمود پاک نیت ایران کے معروف فلمی اداکار ہیں۔ وہ فلمی صنعت میں یوسف پیامبر نامی مشہور ایرانی فلم میں ظاہر ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے بہت ساری اسلامی فلموں میں کا کیا۔