محکمہ آثار قدیمہ ہند
ظاہری ہیئت
محکمہ آثار قدیمہ ہند کا لوگو | |
| مخفف | ASI |
|---|---|
| قیام | 1861ء |
| بانی | الیگزینڈر کننگھم |
| قسم | سرکاری تنظیم |
| صدر دفاتر | تلک مارگ، نئی دہلی |
خطہ served | India |
باضابطہ زبان | انگریزی ہندی |
ڈائریکٹر جنرل | وی. ودیاوتی، آئی اے ایس |
بڑی تنظیم | وزارت ثقافت |
| بجٹ | ₹1,042.63 کروڑ (امریکی $150 ملین)[1] (2021–22) |
| ویب گاہ | https://asi.nic.in/ |
محکمہ آثار قدیمہ ہند (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا، اے ایس آئی) ایک ہندوستانی سرکاری ادارہ ہے جو وزارت ثقافت سے منسلک ہے جو آثار قدیمہ کی تحقیق اور ملک میں ثقافتی یادگاروں کے تحفظ اور نگہداشت کے لیے ذمہ دار ہے۔ اس کی بنیاد 1861ء میں الیگزینڈر کننگھم نے رکھی تھی جو اس کے پہلے ڈائریکٹر جنرل بھی بنے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Union Budget 2021: Culture Ministry budget cut by nearly 15%"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25
زمرہ جات:
- Pages using infobox mapframe with missing coordinates
- دہلی میں واقع تنظیمیں
- وزارت ثقافت (بھارت)
- آثاریات بھارت
- حکومت ہند
- 1861ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- بھارت کی حکومتی ایجنسیاں
- 1861ء کی تاسیسات
- بھارت میں ثقافتی تنظیمیں
- بھارت کی ثقافتی تاریخ
- بھارت میں سائنس و ٹیکنالوجی
- ایشیا میں 1860ء کی دہائی کی تاسیسات
- ایشیا میں 1861ء کی تاسیسات
- ہندوستان میں انیسویں صدی کی تاسیسات
- آثار قدیمہ بھارت
- محکمہ آثار قدیمہ (بھارت)