محکمہ سماجی بہود خیبر پختونخوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا


محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا معاشرے کی بہتری اور خصوصاً بے سہار ا لوگوں کے مدد کے لیے کام کرتاہے۔ محکمہ سماجی بہبود خیبرپختونخوا کے زیر نگرانی سماجی بہبود کے ترقیاتی پروگرام ہوتے ہیں جو سماجی برائیوں کے خاتمے،خصوصی افراد اور ایسے افراد کی بحالی جو معاشرتی مسائل کے شکارہوں مدد کرتی ہے۔ ان منصوبوں کا بنیادی مقصد لوگوں کے تکالیف میں کمی لانا، ثقافتی ونفسیاتی تبدیلی لانا اور منظم و یکساں طریقے سے معاشرے میں مثبت تبدیلی سے غربت کے شرح میں کمی لاسکے۔ادارے کے طرف سے یہ خدمات معاشرے میں موجود اُن افراد کے لیے ہیں جو اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہوں، ان میں خواتین، خصوصی افراد، بزرگ شہری، بھکاری، نشہ کے عادی لوگ اور بچے  شامل ہیں۔

See more at: http://social welfare.kp.gov.pk/page/introduction#sthash.bW3ObbSb.dpuf


محکمہ سماجی بہود کا تنظیمی ڈھانچہ

See more a[[T: http://social[مردہ ربط] welfare.kp.gov.pk/page/organizational structure#sthash.SAQPan3x.dpuf|t: http://social_welfare.kp.gov.pk/page/organizational_structure#sthash.SAQPan3x.dpuf]]

محکمہ سماجی بہبود کا صوبائی سطح پر کرادر

سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم سمیت سماجی بہبود کے لیے پالیسی بنانا۔ سماجی بہبود کے لیے قومی سطح پر بنائے گئے پالیسی پرعمل درآمد یقینی بنانا۔ محکمہ سماجی بہبود معاشرے میں سماجی بہتری کے لیے پہلے سے موجود قوانین میں ترامیم اور نئے قوانین کے لیے ڈھانچہ تیارکرنا۔ معاشرتی اعانت کے پروگرام کو تشکیل دینا جس کے بنیاد پر معاشرے میں موجود بیواؤں،یتیم اور اپنے گھر سے محروم لوگوں کو مدد فراہم کرنا۔

محکمہ سماجی بہبود کا اعراض ومقاصد کے حصول کے لیے متعلقہ منصوبہ بندی سماجی بہبود یونیسیف اور دیگر ڈونر ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنا سماجی بہبود او رخصوصی تعلیم پر کام کرنے والے غیر سرکاری تنظیموں کے بارے میں معلومات آکٹھا کرتے ہیں۔ ادارہ صوبائی سطح پر سوشل ویلفیئر کونسل، صوبائی کونسل اور خصوصی بچوں کے بحالی کے لیے قائم صوبائی کمیشن برائے بہبود وترقی کے ساتھ رابطہ کاری کرتاہے۔ بچوں کے حقوق اور سماجی بہبود کے لیے عالمی سطح پر کام کرنے والے تنظیموں کے ساتھ ہرممکن تعاون کرنا

صوبائی سطح پر ترقیاتی سکیموں کا اجرا ترقیاتی سکیموں کی اجرا کیلے وفاقی حکومت سے فنڈ کا حصول صوبائی محکموں اور ضلعی حکومتوں کے ساتھ راوبط کے بنیادی منصوبوں کوپائے تکمیل تک پہنچانا سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم کے افسران کی تعیناتی،ترقی دینا،انتظامی مقدمات کا عمل، تبادلے اورتعیناتی کے عمل کی نگرانی کرنا

ضلعی سطح پر تمام سرگرمیوں کی نگرانی کرنا


صوبائی سطح پر ڈائریکٹریٹ

محکمہ سماجی بہبود کے دفاتر تمام اضلاع میں خصوصی تعلیم کے نگرانی کرتاہے

صوبائی اور ضلعی حکومت کے مابین تعاون کا کردار ادا کرنا۔ ضلعی دفاتر کا احتساب کرنا سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی تعلیم اورمقامی تنظیموں کے لیے پالیسی تیار کرکے پروگرام اور مقاصد کو ترتیب دینا۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام تیارکرنااو اور نئے منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیارکرنا۔ صوبائی حکومت کوآنے والے منصوبوں کے لیے محکمہ سماجی بہبود کے ضلعی دفاتر سے تجاویز لینا۔

ضلعی افسران اوردیگر ملازمین کے تربیت کا اہتمام کرنا۔ صوبائی سماجی بہبود کونسل، خصوصی افراد کے بحالی کے صوبائی کونسل اور بچوں کی فلاح وبہود کے کمیشن کے ساتھ ساماہی میٹنگ کرنا عدالتوں اور سروس ٹریبونل میں مقدمات کی پیروی کرنا۔ سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم کے منصوبوں کی تیاری میں انتظامی محکموں کے ساتھ تعاون۔

See more at: http://social_welfare.kp.gov.pk/page/functions#sthash.pGL6ttpR.dpufآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ social_welfare.kp.gov.pk (Error: unknown archive URL)


مقاصد

معاشرتی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تاکہ معاشرے کے ترقی اور فلاح میں کام آسکے۔ معاشرے میں مختلف ذرائع تلاش کرکے اُ ن کو برائے کار لانا تاکہ سماجی بہبود کے منصوبے مقامی سطح پر شروع کیا جاسکے۔

معاشرتی ترقی کے منصوبوں کو عوام کے مدد سے ترقیاتی سرگرمیوں کو بڑھانا۔ معاشرے میں ضرورت مند افراد کے لیے ہنر اور بحالی کے حدمات مہیا کرنااس کے ساتھ ناچار خواتین،یتیم  اور بے گھر بچوں کے فلاحی اقدمات کرنا۔

See more at: http://social_welfare.kp.gov.pk/page/objectives#sthash.OSpAl0tF.dpufآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ social_welfare.kp.gov.pk (Error: unknown archive URL)

مستقبل کے لیے منصوبہ بندی اور۔ نیشنل پلان آف ا یکشن(وومن)

عورتوں کو  بااختیار بنانے کیلے قومی پالیسی برائے ترقی خواتین کو تشکیل دیکر پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانا جو ذات پات،مسلک،مذہب سے بلا تر ہوتاکہ اُن کو زندگی کے تمام شعبوں میں کام کرنا آسان ہو۔ معاشرتی اور ذاتی ترقی کے ساتھ سیاسی پختگی میں بھی مدد گار ثابت ہو سکے۔

قومی ترقی میں عورت کی شراکت داری خاندان اور معاشرے میں ہونے والے فیصلہ سازی میں شامل کرنے کو یقینی بنانا۔ عورتوں کو سیاسی سرگرمیوں اور انتخابی عمل حصہ دار بنانا۔ عورتوں کے حقوق کو یقینی بنا کر اُن کو محفوظ زندگی مہیا کرنا اور معاشی،قانونی،سیاسی اور معاشرتی حقوق برابر ی کے بنیاد پر شریک کرنا۔

ترجیحی بنیادوں پر خواتین میں خواندگی بڑھانے کے لیے اقداما ت کرنا۔

نیشنل پلان آف ایکشن برائے خواتین کے لیے بارہ مختلف شعبوں میں عورتوں کی حالت زار کی بہتری کے  نشان دہی کی گئی۔ عورت اور غربت عورت اور صحت

تعلیم اور عورتوں کی تربیت عورتوں پر تشد د کے روک تھام عورت اور تنازعات عورت اور اقتصاد عورت کی اختیار اور فیصلہ سازی ادارتی طریقہ کار عورتوں کی بہتری کے لیے عورت اور میڈیا عورت اور ماحول چھوٹی بچی عورتوں کے انسانی حقوق

- See more at: http://social_welfare.kp.gov.pk/page/vision#sthash.dKs1pBAF.dpu آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ social_welfare.kp.gov.pk (Error: unknown archive URL)f

محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا کے ادارتی باڈی

سوشل ویلفیئر ادارے

بچوں کے لیے فلاح بہبود ویلفیئر ہومز منشیات کے عادی افرادکے بحالی کے لیے مراکز بھکاریوں کیلے دارلاکفالہ مصنوعی اعضاء مہیا کرنے کے مراکز سرکاری سرائے

خصوصی تعلیمی مراکز

بہرے اور گونگے بچوں کے لیے اسکول ذہنی طور پر کمزور بچوں کے لیے اسکول بصارت سے محروم بچوں کے لیے اسکول

عورتوں کے بااختیار بنانے کے ادارے

متاثر عورتوں کے بحالی کے مراکز ہنر کے مراکز  

شہروں میں کا م کرنے والے عورتوں کے لیے ہاسٹل

بااختیار باڈی

یتیم بچوں کے تعلیم لیے ماڈل انسٹی ٹیوٹ (زمونگ کور) بچوں کی حفاظت اور ویلفیئر کمیشن صوبائی کونسل برائے فلاح بہوود خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقارنسواں

لسائل والمحروم فاؤنڈیشن سینئر سیٹزن کونسل صوبائی کونسل معذوروں کی بحالی

[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Social welfare department