مختار عباس نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مختار عباس نقوی
تفصیل= مختار عباس نقوی

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت
آغاز منصب
26 مئی 2014
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر مملکت
اقلیتی امور
آغاز منصب
12 جولائی 2016ء
وزیر اعظم نریندر مودی
اقلیتی امور کے وزیر مملکت
مدت منصب
26 مئی 2014ء – 12 جولائی 2016ء
وزیر اعظم نریندر مودی
جھارکھنڈ کے لیے راجیہ سبھا میں پارلیمانی رکن
آغاز منصب
8 جولائی 2016ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مبشر جاوید اکبر
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
اتر پردیش کے لیے راجیہ سبھا میں پارلیمانی رکن
مدت منصب
5 جولائی 2010ء – 4 جولائی 2016ء
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1957 (62 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
الہ آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب شیعہ[1]
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الٰہ آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مختار عباس نقوی (پیدائش: 15 اکتوبر 1957ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں اور حال میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر بنے۔ وہ بھارت کے مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ اور اس وقت مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ہیں۔

عباس نقوی کی پیدائش الٰہ آباد میں ہوئی۔ اور وہیں الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ بھارت میں ایمرجنسی کا اعلان ہونے پر وہ 1975ء کے دوران میں جیل میں تھے۔ نقوی کبھی اندرا گاندھی کو الیکشن میں ہرانے والے سماج وادی رہنما راج نارائن کے قریبی تھے اور ان کے اثرات کی وجہ سے وہ بھی سوشلسٹ بن گئے تھے۔ وہ بی جے پی میں شامل ہو گئے اور 1998ء میں رام پور سے لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ لیا اور جیت گئے۔ مرکزی حکومت میں معلومات اور نشریات کے وزیر مملکت بھی بن گئے۔ وہ دو کتابیں "سياه" اور "دنگا" بھی لکھ چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A BJP candidate who believes in namaz and Hindu gods"، Thaindian News