مختصر الوقایہ
Jump to navigation
Jump to search
مختصر الوقایہ کا اصل نام النقایہ ہے یہ الہدایہ کے مسائل پر تصنیف ہے۔ یہ صدر الشريعہ الاصغر کی تصنیف ہے ان کے اجداد میں سے ایک شخصیت صدر الشريعہ الاکبر متوفی 630ھ کہلاتے ہیں صدر الشریعہ الاصغر کا پورا نام عبید اللہ بن مسعود بن محمود بن عبید اللہ بن محمود صدر الدین المحبوبی (متوفی:745ھ) ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون،مؤلف حاجی خليفہ