مختصر سیرتِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مختصر سیرتِ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سیرت النبی پہ ایک مختصر کتاب ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پہ روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے اس کے مصنف کا نام مختار احمد مدنی ہے اسے الداعیۃ بالمکتب التعاونی لدعوۃ الجالیات بالجبیل (سعودی عرب) نے نشر کیا ہے