مختلف العناصر گاڑی
Jump to navigation
Jump to search
مختلف العناصر گاڑی" یا انگریزی میں hybrid electric vehicle ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جس میں روایتی دھکیل نظام کے ساتھ ساتھ ایک برتختہ لگایا گیا مکررباری نظامِ ذخیرۂ توانائی بھی ترتیب دیا گیا ہوتا ہے جو نفت سے چلنے والی ایک روایتی گاڑی کی نسبت زیادہ موثر طور پر ایندھنی معیشت میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر مختلف العناصر گاڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |