خسرو بختیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مخدوم خسرو بختیار سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
خسرو بختیار
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شمشاد اختر (قائم مقام)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
رکنِ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب
2002ء2007ء
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1969 (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخدوم خسرو بختیار ایک سیاست دان ہیں جو رکن قومی اسمبلی پاکستان کے رکن[1] جو اگست 2018ء سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔

عملی سیاست[ترمیم]

  • 2002ء کے انتخابات میں انہوں نے اپنے ہی رشتہ دار مخدوم شہاب الدین کے مقابلے میں رکن ایوان زیریں کا انتخاب جیتا۔
  • 2008ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کاانتخاب پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین سے ہار گئے۔
  • 2013ء کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے۔
  • 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]