مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی
ظاہری ہیئت
| مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی | |
|---|---|
| رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
| آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
سیاسی دور
[ترمیم]وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-174 (بہاولپور-V) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] انھوں نے الیکشن میں سید علی حسن گیلانی کے خلاف 63884 ووٹ حاصل کیے [2] ۔
بیرونی ربط
[ترمیم]اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-04
- ↑ "Results of NA 174"۔ The Geo TV

