مخلوط برقی ناقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Toyota Prius.2.JPG
ٹویوٹا ادارے کا تیار کردہ ایک مخلوط برقی ناقل (مخلوط سیارہ) جسے ٹویوٹا پریئس (Toyota Prius) کہا جاتا ہے۔
چند اہم الفاظ

مخلوط
ناقل
مکرر
بار
باری
مکررباری
برتختہ

hybrid
vehicle
re-
charge
chargeable
re-chargeable
on-board

مخلوط برقی ناقل یا انگریزی میں hybrid electric vehicle ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جس میں روائتی دھکیل (propulsion) نظام کے ساتھ ساتھ ایک برتختہ (on-board) لگایا گیا مکررباری نظامِ ذخیرۂ توانائی (rechargeable energy storage system) بھی ترتیب دیا گیا ہوتا ہے جو کہ نفت (petroleum) سے چلنے والی ایک روائتی گاڑی کی نسبت زیادہ موثر طور پر ایندھنی معیشت (fuel economy) میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔