مدائنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مدائنی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 752  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 843 (90–91 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iraq.svg عراق  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مدائنی جن کا پورا نام ابوالحسن علی بن محمدبن عبد اﷲبن ابی سیف ایک عرب مؤرخ اور مصنف ہیں

ولادت[ترمیم]

ابو الحسن مدائنی ( 135ھ - 228ھ )میں بصرہ میں پیدا ہوئے ۔
یہ عبد الرحمن بن سمرہ کے غلام تھے پہلے مدائن میں رہتے بعد میں بغداد منتقل ہوئے جہاں اسحاق بن ابراہیم الموصلی کی صحبت میں رہے

وصال[ترمیم]

انہوں نے 225ھ 830ء میں بغداد میں وفات پائی۔[1]

کُتب و تالیفات[ترمیم]

کتاب الاوائل . کتاب المتیمنین . کتاب التغازی . کتاب المنافرات . کتاب الابلہ .کتاب من جور من الاشراف . کتاب العقبۃ والبردة. کتاب المسیرین . کتاب القیافۃ و العیافۃ والفال والزجر۔ کتاب الحمقاء۔ کتاب الضراطین . کتاب خصومات الاشراف . کتاب الخیل . کتاب التمنی . کتاب الجواهر۔ کتاب المقتبس . کتاب المسومین . کتاب کان یقال . کتاب ذم الجنید۔ کتاب من وقف علی قبر۔ کتاب الحیل . کتاب من استجیب دعوتہ . کتاب قضات اهل المدینۃ۔ کتاب قضات اهل البصرة. کتاب اخبار رقبۃبن مصقلۃ۔ کتاب مفاخر العرب و العجم . کتاب مفاخرة اهل البصرة و اهل الکوفۃ۔ کتاب ضرب الدراهم و الصرف . کتاب اخبار ایاس بن معاویہ۔ کتاب اخبار اصحاب الکہف . کتاب صلاح المال . کتاب خطبۃ واصل . کتاب ادب الاخوان . کتاب البخل . کتاب المنقطعات المتجردات . کتاب اخبار ابن سیرین . کتاب الرسالۃ الی ابن ابی دواد۔ کتاب النوادر۔ کتاب اخبارالمختار۔ کتاب المدینہ۔ کتاب مکہ۔ کتاب المحتضرین و معناه من مات فی شبابہ . کتاب معرفۃالمراتب و الرسوم . کتاب المراعی و الجراد و یحتوی علی الکور و الطساسیج و جبایاتها۔ کتاب الجوابات .[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ ،جلد 20،صفحہ 152، دانش گاہ پنجاب لاہور
  2. هدیۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی