مدرسہ دارالارشاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مدرسہ دار الرشاد گوٹھ پیرجھنڈہ حیدرآباد، سندھ میں واقع ہے جس کی بنیاد 1319ھ مطابق 1901ء میں مولانا عبید اللہ سندھی کے مشورے سے سید رشد اللہ شاہ راشدی الحسینی نے رکھی تھی۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

راشدی خاندان کی دینی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ادارہ کا نام مدرسہ دار الرشاد رکھا گیا۔

نامورمتعلمین[ترمیم]

مدرسہ دار الرشادسے فارغ التحصیل ہونے والے نامور ناموں میں

وغیرہ شامل ہیں۔

وفاق المدارس سے الحاق[ترمیم]

جامعہ در الرشاد کا وفاق المدارس سے باقاعدہ الحاق ہے، طلبہ وفاق بورڈ کے تحت امتحان دیتے ہیں۔ جسے سرکاری اداروں میں

امتحانی طریقہ کار[ترمیم]

تحریری پرچہ جات سال میں دو امتحان ہوتے ہیں۔ (ششماہی/سالانہ)