مدرسہ زیب دار ارقم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Db-club

مدرسہ زیب دار ارقم[ترمیم]

دینی تعلیم و تربیت کا ایک معیاری ادارہ[ترمیم]

مدرسہ زیب دار ارقم تریانتی واجد پور، ضلع دربھنگہ بہار کا ایک معیاری تعلیمی و تربیتی ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد ١٢ ستمبر ٢٠١٢ء بمطابق ٢٤ شوال المکرم ١٤٣٣ھ کو جناب حاجی حیدر علی صاحب کی ذمہ داری میں رکھی گئی۔ اس ادارے نے بحمد اللہ اپنی حسنِ کارکردگی کی وجہ سے بہت ہی قلیل عرصے میں علاقے میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور اعتدال کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ فی الحال ٢٥٥ طلبہ ١٢ معلمین کے زیرِ نگرانی تعلیم و تربیت حاصل کر رہے ہیں اور بیرونی طلبہ کے لیے قیام و طعام کا معقول نظم ہے.

https://www.facebook.com/groups/292435381406386/?ref=share