مندرجات کا رخ کریں

مدرسہ سلطانیہ

متناسقات: 36°11′49.5″N 37°9′42″E / 36.197083°N 37.16167°E / 36.197083; 37.16167
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

36°11′49.5″N 37°9′42″E / 36.197083°N 37.16167°E / 36.197083; 37.16167

مدرسہ سلطانیہ
الْمَدْرَسَة السُّلْطَانِيَّة
al-Sultaniyah Madrasa
مقام

شام
معلومات
قسممدرسہ
قائم1223؛ 802 برس قبل (1223)
شاخشہر

السلطانیہ مدرسہ (عربی: الْمَدْرَسَة السُّلْطَانِيَّة)، ایک قدیم مدرسہ ہے جو شام کے قدیم شہر حلب میں قلعہ کے داخلی دروازے کے پار واقع ہے۔ یہ ایک مذہبی، تعلیمی اور تفریحی کمپلیکس ہے۔ اس میں ایوبی سلطان صلاح الدین کے بیٹے سلطان الظاہر کا مقبرہ موجود ہے۔ تاہم سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس پر بمباری کی گئی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sultaniyya Madrasa آرکائیو شدہ 2012-04-26 بذریعہ وے بیک مشین Archnet Digital Library.