مدرسہ صرغتمش
Appearance
مدرسہ صرغتمش (انگریزی: Madrasa of Sarghatmish) سلطنت مملوک کے امیر سیف الدین صرغتمش نے 1356ء میں مسجد ابن طولون، قاہرہ المعز کے شمال مشرق میں تعمیر کروایا۔