مدرسہ عربیہ سراج العلوم خانپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ادارہ عربیہ سراج العلوم
جس کا پورا نام جامعہ عربیہ سراج العلوم خانپور ضلع رحیم یار خان پنجاب پاکستان ہے۔
یہ خان پورپنجاب میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے جس کے بانی پہلے مہتمم و ناظم اعلیٰ سراج الفقہاء مولانا سراج احمد خانپوری رہے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]