جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ایک مدرسہ ہے۔ اس کی بنیاد 1952ء میں مولانا صوفی عبد الحمید سواتی نے رکھی۔ بعد میں ان کے بھائی مولانا محمد سرفراز خان صفدر بھی ساتھ شامل ہو گئے۔[1] اس مدرسے میں شعبہ بنات بھی ہے۔

2000ء سے زاہد الراشدی اس وقت مدرسہ نصرت العلوم گوجرانوالہ کے صدر اور شیخ الحدیث ہیں۔[2][3]

قابل ذکر فضلاء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مادرِ علمی جامعہ نصرۃ العلوم"۔ alsharia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2021 
  2. "Notable Visitors"۔ ebrahimcollege.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2020 
  3. "محمد عبد المتین خان زاہد (المعروف ابوعمار زاہد الراشدی)"۔ zahidrashdi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2020