مندرجات کا رخ کریں

مدر انڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدر انڈیا
(ہندی میں: मदर इण्डिया ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمومی معلومات
صنف ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ عورت   ویکی ڈیٹا پر (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 14 فروری 1957  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 172 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکس بندی کے مقامات بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملہ
ہدایت کار
فلم ساز محبوب خان   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منظر نامہ
اداکار
موسيقى نوشاد   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلمی صنعت
عکس بندی فریدون ایرانی   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ ایروس انٹرنیشنل ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
۔۔۔ پر معلومات

مدر انڈیا 1957ء میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی/اردو سبق آموز ڈراما فلم تھی جسے محبوب عالم نے تخلیق کیا تھا اس فلم کے اہم کرداروں میں نرگس، سنیل دت، راجندرا کمار اور راج کمار شامل تھے۔ یہ 1940ء کی فلم عورت کو دوبارہ تخلیق کر کے سامنے لائی گئی تھی جس میں ایک عورت اپنے شوہر کے مرنے کے بعد اپنے دو بچوں کے ساتھ غربت اور ادھار چکانے کے کے لیے معاشرے سے لڑتی ہے اس دوران اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس محنت مشقت کے باوجود یہ عورت اخلاقی طور پر بھارتی معاشرے کی ایک مثالی دیوی کے مانند کام کرتی ہے۔

اس فلم کا عنوان امریکی 1927ء کی کتاب مدرانڈیا کو دیکھ کر رکھا گیا تھا اس کتاب میں بھارتی عورت ک غلط تصویر کھینچی گئی تھی۔ اسے ممبئی کے محبوب سٹودیو میں شوٹ کیا گیا جب کہ فلم کی شوٹنگ گجرات، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں کی گئی۔ اس فلم نے بھارتی سینما میں مغربی طرز موسیقی کی ابتدا کی۔

کاسٹ

[ترمیم]
  • نرگس دت بطور رادھا، ہیروئن اور روایتی ہندوستانی عورت
  • سنیل دت بطور برجو، رادھا کا باغی چھوٹا بیٹا جو ڈاکو بن جاتا ہے۔
  • راجندر کماربطور رامو، رادھا کا بڑا بیٹا جو نیک ہوتا ہے اور ماں کے نقش قدم پر چلتا ہے
    • ماسٹر سورندا بطور کم عمر رامو
  • راج کمار، بطور شامو، رادھا کا شوہر
  • کنہیا لال بطور سکھی لالہ، ایک مکار ساہو کار
  • جلو بائی بطور سندر، رادھا کی ساس
  • کم کم بطور چمپا، رامو کی بیوی
  • چنچل بطور روپا جیسوال، سکھی لالہ کی بیٹی
  • شیلا نائیک بطور کملا، خاندانی دوست
  • مقری بطور شامبھو جیسوال، ایک خاندانی دوست اور کملا کا شوہر
  • ستارہ دیوی بطور ہولی ڈانسر
  • عذرا بطور چندرا شیکھر، گاؤں کے اسکول کے ماسٹر کی بیٹی
معاونین
  • صدیقی، رام شاستری، فقیر محمد، گیتا، حمیدہ، مستان، نواب خان اور ماسٹر عالی

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]