مدن لال کھورانا
مدن لال کھورانا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Governor of Rajasthan | |||||||
مدت منصب 14 January 2004 – 1 November 2004 | |||||||
| |||||||
Chief Minister of Delhi 3rd | |||||||
مدت منصب 2 December 1993 – 26 February 1996 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1936 فیصل آباد |
||||||
وفات | 27 اکتوبر 2018 (82 سال) نئی دہلی |
||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ الٰہ آباد دہلی یونیورسٹی کروڑی مل کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مدن لال کھورانا (انگریزی: Madan Lal Khurana) (ولادت: 15 اکتوبر 1936ء-وفات: 27 اکتوبر 2018ء) بھارت سے سیاست دان ہیں اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ 19993ء تا 1996ء دہلی کے وزیر اعلی رہے۔ 2004ء میں انہیں گورنر راجستھان بھی بنایا گیا تھا۔ وہ واجپائی کی دوسری وزارت میں وزیر برائے پارلیمانی امور اور وزیر برائے سیر و سیاحت تھے۔[1][2] [3] وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ان کی ولادت 15 اکتوبر 1936ء کو فیصل آباد، صوبہ پنجاب (اب فیصل آباد، پنجاب، پاکستان) میں ہوئی۔
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ex-Delhi CM Khurana passes away at 83". Business Standard India. Business Standard. 28 October 2018. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018.
- ↑ "Madan Lal Khurana". دی ٹائمز آف انڈیا. 28 December 2002. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018.
- ↑ "Former Delhi CM Madan Lal Khurana passes away .". Alok K N Mishra. دی ٹائمز آف انڈیا. 28 October 2018. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل Statehood Granted
|
دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست 2 December 1993 – 26 February 1996 |
مابعد |
ماقبل | وزارت سیاحت، حکومت ہند 19 March 1998 – 29 January 1999 |
مابعد |
ماقبل | وزارت پارلیمانی امور، حکومت ہند 19 March 1998 – 31 January 1999 |
مابعد |
ماقبل | Governor of Rajasthan 14 January 2004 – 1 November 2004 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 15 اکتوبر کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2018ء کی وفیات
- 27 اکتوبر کی وفیات
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ
- پنجابی شخصیات
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- حکومت دلی
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- دہلی سے لوک سبھا کے ارکان
- دہلی قانون ساز اسمبلی کے ارکان
- دہلی کے وزرائے اعلیٰ
- ضلع جنوبی دہلی کی شخصیات
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- فاضل جامعہ دہلی
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- راجسھتان کے گورنر