مدونۃ الکبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مدونۃ الکبریٰ فقہ مالکی کی مشہور کتاب ہے۔ اس میں ان سوالوں کے جوابات جمع کیے گئے ہیں جو امام مالک بن انس سے پوچھے گئے تھے۔ پھر انہیں ان کے شاگردوں نے مرتب کر کے کتابی شکل دے دی۔ سحنون نے اس کتاب کو مرتب کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بعض مقامات پر ان آثار سے بھی احتجاج کیا جو ابن وہب کی روایت موطا سے تھے۔ مگر یہ سب کچھ عبد الرحمن بن قاسم العتقی سے تصدیق کے بعد کیا۔ اس کتاب میں تقریباً چھتیس ہزار مسائل ہیں اور مالکیوں کے ہاں اسے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد ادریس زبیر، فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ، ص 151 – 152