مدھورما ٹلی
Madhurima Tuli | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اگست 1988ء (36 سال) دھنباد |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مدھورما ٹلی ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر ہندی زبان کی فلموں اور ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہیں۔ [1] [2]
انھوں نے 2007 میں کستوری ڈرامے میں اداکاری کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔وہ زی ٹی وی کے کم کم بھاگیا (2014) اور رنگ ٹی وی کے چندرکانتا سیریل میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ مدھو ریما نے خوف عنصر: خطروں کے کھلاڑی(2010) ، نچ بلیے (2019) اور بگ باس (2019) جیسے رئیلٹی شوز میں حصہ لیا ۔
انھوں نے فلم سگریٹ کی طرح (2012) سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ بعد میں وہ فلموں بے بی (2015) ، اس سے جڑی ایک اور فلم نام شبانہ (2017) اورہماری ادھوری کہانی (2017) میں نظر آئیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]مدھو رما اوڈیشا میں پیدا ہوئیں تھیں اور ان کا تعلق دہرہ دون،اتراکھنڈ سے ہے۔ کالج میں پڑھائی کے دورن انھوں نے مس اترانچل مقابلہ جیتا تھا۔ [3] ان کے والد ٹاٹا اسٹیل کے لیے کام کرتے ہیں ، ان کی والدہ ایک این جی او کے لیے کام کرتی ہیں اور اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے۔ [4]
ذاتی زندگی
[ترمیم]مدھو ریما نے اداکار وشال ادتیا سنگھ سے اپنے شو چندرکانتا کے سیٹ پر 2017 میں ملاقات کی تھی ، بعد میں ملاقاتوں کی سلسلہ جاری رہا۔ 2018 میں ایک سال تعلق رہنے کے بعد ٹوٹ گیا۔
فلمی گرافی
[ترمیم]فلمیں
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2008 | ہومم [5] | ستیا | تیلگو | |
ایلم ایون سیال | مادھوریما | تمل | ||
بچنا اے حسینو | ہندی | |||
2009 | ٹاس | شیری | ||
2010 | کالو | رخمینی | ||
2011 | کیا کریں کیا کیا نا کریں | نشا | ||
2012 | لیتھل کمیشن | نتاشا | انگریزی | مختصر فلم |
ماریچہ | کناڈا | |||
تمل | ||||
سگریٹ کی طرح | جیسکا | ہندی | ||
2013 | وارننگ | گنجن دتا | ||
2014 | نمبے ہولی | جناکی | کناڈا | |
2015 | بے بی [6] | انجلی سنگھ راجپوت | ہندی | |
ہماری ادھوری کہانی | اونی پرساد | |||
2017 | نام شبانہ | انجلی سنگھ راجپوت | ||
بلیک پرنس | مہارانی جندا | انگریزی | ||
2020 | پاستا | نمی | ہندی | مختصر فلم |
ویب
[ترمیم]سال | نام | کردار | پلیٹ فارم |
---|---|---|---|
2020 | آورودھ: محاصرے کے اندر | نمرتا جوشی | سونی لو |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکاراؤں کی فہرست
- ہندوستانی فلمی اداکاراؤں کی فہرست
- ہندوستانی ٹیلی ویژن کی اداکاراؤں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ Khan, Asad (15 December 2012)۔ "She has been selected for role of heroine in Hindi film Baby opposite Akshay Kumar who is one of the biggest star of Bollywood. Madhurima Tuli is on the roll"۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2013
- ↑ Dasgupta, Piyali (15 September 2011)۔ "Anik Singal a US citizen is all set to shoot in India"۔ 04 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2013
- ↑ "Madhurima Tuli takes a leap, goes to big screen : Glossary"۔ 31 August 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2013
- ↑ "Meet the pretty face of horror!"۔ Rediff.com۔ 17 December 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2013
- ↑ "Homam - It's All About the Telugu Movie Review"۔ Tollywood.AllIndianSite.com۔ 28 August 2008۔ 09 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2013
- ↑ "Baby Movie at bollywoodhungama"
بیرونی روابط
[ترمیم]- 1988ء کی پیدائشیں
- 19 اگست کی پیدائشیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اڑیسہ کی شخصیات
- اتراکھنڈ کی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- 1986ء کی پیدائشیں
- اڑیسہ کے اداکار
- اوڈیشا کی اداکارائیں