مدھو کانکریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدھو کانکریا
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مدھو کانکریا ہندی ادب کی ممتازادیب، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔ انھوں نے بہت ہی خوبصورت سفرنامے بھی لکھے ہیں۔ ان کی تخلیقات میں فکرواحساس کی جدت اور معاشرے میں موجود سنگین مسائل جیسے ‌ثقافت، بڑے شہروں کی گٹھن اور عدم تحفظ کے درمیاں نوجوانوں میں بڑھتی نشے کی عادت اور لال بتی علاقوں کا درد نسوانی اظہار ان کی تخلیقات کے موضوعات رہے ہیں۔

مدھو کانکریا کی پیدائش 23 مارچ، 1957 کو کلکتہ ميں ہوئی. انھوں نے کولکتہ جامعہ سے اقتصادیات آنرز میں ایم اے کی سند حاصل کی اور کولکتہ ہی سے کمپوٹر اپلیکشن میں ڈپلوما حاصل کیا۔

تخلیقات[ترمیم]

کہانی مجموعہ[ترمیم]

  • چڑیا ایسے مرتی ہے
  • سیاہ چیل[safa 1]
  • فائل
  • اُسے بودھ نے کاٹا
  • انت ہین مرواستھل
  • اور اختتام ميں ایشو
  • بیتتے ہوئے
  • بھری دوپھری کے اندھیرے

ناول[ترمیم]

  • کھلے گگن کے لال ستارے
  • سوکھتے چنار
  • سلام آخری
  • پتہ خور
  • سیج پر پر سنسکرت
  • ہم یہاں تھے

سفرنامے[ترمیم]

  • بودھ
  • بارود اور اور پہاڑ
  • شہر شہر جادو
  • بنجارا من اور بندشیں
  • سانا سانا ہاتھ جوڑی

ٹیلی فلم[ترمیم]

  • رہنا نہیں دیش ویران ہے (پرسار بھارتی کی طرف سے 2008 ميں)

انعامات[ترمیم]

  • کتھاکرم سمان (آنند ساگر سمرتی سمان) (2008)
  • ہیم چندر ساہتیہ سمان (ودیا منچ کی طرف سے) (2009)
  • اکھل بھارتیہ مارواڑی یووا منچ کی طرف سے مارواڑی سماج گورو سمان (2009)
  • ویجے ورما کن سمان (2012)
  • شیو کمار مشرا سمرتی کتھا سمان
  • رتن دیوی گوینکا واگ دیوی سمان

حوالے[ترمیم]