مدیحہ یسری
Appearance
مدیحہ یسری | |
---|---|
(عربی میں: مديحة يسري) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: غنيمه حبيب خليل علي) |
پیدائش | 3 دسمبر 1918ء قاہرہ |
وفات | 30 مئی 2018ء (100 سال) قاہرہ |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | احمد سالم محمد فوزی |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |

مدیحہ یسری ( عربی: مديحة يسري ; عرف: عربی: غنيمة حبيب خليل )؛ 3 دسمبر 1921–29 مئی 2018) ایک مصری فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کے دوران میں درجنوں کلاسک مصری فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ یہ مدت 50 سالوں سے بھی سے زیادہ تھا۔ ان کا کام ڈراما، مزاحیہ اور المیہ وغیرہ متنوع صنفوں پر محیط تھا۔ [1] مدیحہ پوسفی نے عبد الفتاح السیسی اور 26 جولائی کے انقلاب کی تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Madiha Yousri: Star from golden age of Egyptian cinema". The Independent (بزبان انگریزی). 16 Jun 2018. Retrieved 2021-09-16.
زمرہ جات:
- 1918ء کی پیدائشیں
- 3 دسمبر کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2018ء کی وفیات
- 30 مئی کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- مصری ٹیلی ویژن اداکارائیں
- قاہرہ کی شخصیات
- مصری فلمی اداکارائیں
- 1921ء کی پیدائشیں
- مصری اداکار کے نامکمل مضامین
- قاہرہ کی اداکارائیں
- ترک نژاد مصری شخصیات
- بیسویں صدی کی مصری اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی مصری اداکارائیں
- 1439ھ کی وفیات
- اموات بسبب مرض
- مئی 2018ء کی وفیات
- مصر میں مرض-متعلقہ اموات