مدیح نبوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مديح نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے کلام کو کہتے ہیں جس میں رسول الامین رحمۃ اللعٰلمين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ثناء و شان و تعظیم بیان کی گئی ہو۔


مشہور مداحانِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

جن خاص لوگوں نے اللہ کے حبيب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں خاص قصیدے و نعت (مدیح نبوی) لکھیں ان کا نام اللہ نے رہتی دنیا تک عزت و عظمت کی نشانی بنا دیا۔ جن میں سرِ فہرست ہیں۔ صحابیِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا حسان بن ثابت رضي اللہ عنہ۔ امام زین العابدين رضي اللہ عنہ۔ امام ابو حنیفہ رضي اللہ عنہ۔ امام شافعي رضي اللہ عنہ۔ امام بوصیری رضي اللہ عنہ۔ امام الاولياء غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضي اللہ عنہ۔ علامہ امام عبد الرحمٰن جامی رحمۃ اللہ علیہ۔ علامہ شیخ سعدی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ۔ امام مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ۔ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔ مولانا الیاس عطار قادری حفظ اللہ (دعوتِ اسلامی)۔ مولانا حبیب بن وحید (مرحوم) رحمۃ اللہ علیہ۔ مولانا کمال شاہجہانپوری (مرحوم) رحمۃ اللہ علیہ۔ مولانا کفیل قادری صاحب (سُنی تحریک)۔

خاص مدحانِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

دنیا میں کچھ لوگوں کو جانا ہی ان کے عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اظہار یعنی مدح رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے ہے۔ جن میں سرِ فہرست ہیں محمد مشتاق قادری (مرحوم)۔ محمد فصیح الدین سہروردی۔ محمد اویس رضا قادری۔ خورشید احمد (مرحوم)۔ سعید ہاشمی۔ ابو علی العراقی۔ احمد العجمی۔ بلال قادری۔ غلام مصطفیٰ قادری۔ محمد علی سہروردی۔ حافظ طاھر قادری۔ یعقوب ابراھیم نقشبندی۔ شہید حافظ محمد فرحان نقشبندی(سُنی تحریک سیکٹر انچارج نارتھ ناظم آباد)۔ جناب حامد حسین قادری عطاری۔ ماسٹر محمد بلال قادری۔ غازی ممتاز حسین قادری۔

خاص ترین مداحانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

کچھ خاص ترین لوگ ایسے اللہ نے پیدا فرمائے جنھوں نے اپنی جان و خون سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مداح بیان کی جن میں خاص نام یہ ہیں۔ غازی علم دین شہید۔ غازی عبدالقیوم شہید۔ غازی عبدالرشید شہید۔ غازی مرید حسین شہید۔ عامر چیمہ شہید۔ ملک ممتاز حسین قادری۔ شہید محمد سلیم قادری (قائد و بانیِ سُنی تحریک)۔ شہید محمد عباس قادری (شہیدِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ یا شہیدِ نشتر پارک، سربراہِ سُنی تحریک)۔ شہید افتخار بھٹی (سُنی تحریک)۔ شہید اکرم قادری (سُنی تحریک)۔ شہید عبد الکریم نقشبندی (سُنی تحریک)۔ شہید محمد حافظ فرحان نقشبندی (سُنی تحریک سیکٹر انچارج نارتھ ناظم آباد)۔

}