مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد
Jump to navigation
Jump to search
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ |
2
The unnamed parameter 2= is no longer supported. Please see the documentation for {{columns-list}}.
|
2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] مدینہ ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے، جو سوساں روڈ کے قریب واقع ہے۔ یہ علاقہ فیصل آباد کے سب سے خوبصورت اور مہنگے علاقوں میں سے ایک ہے۔