مذاق رات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مذاق رات
نوعیت طنز و مزاح
ہدایات ایوب خاور
پیش کردہ واسع چوہدری
نعمان اعجاز
نمایاں اداکار واسع چوہدری
امان اللہ خان
قیصر پیا
افتخار ٹھاکر
محسن عباس حیدر
حنا راجہ
نشر پاکستان
زبان اردو
پنجابی زبان
تیاری
فلم ساز فہیم زیدی
محمد ہاشم
مقام لاہور
دورانیہ 35–37 منٹ
نشریات
چینل دنیا ٹی وی
2 ستمبر 2013
بیرونی روابط
ویب سائٹ
Facebook Page

مذاق رات ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ٹاک شو ہے جس کے میزبان واسع چوہدری ہیں۔[1] یہ پروگرام دنیا ٹی وی پر نشر کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں ان کی مذاق راتی ٹیم کے طور پر امان اللہ خان، قیصر پیا، افتخار ٹھاکر اور محسن عباس حیدر شامل ہیں۔[2] بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے دورہ لاہور کے دوران میں اس پروگرام میں بطور مہمان شامل ہوئیں۔[3]

ہوسٹنگ[ترمیم]

سال پروگرام چینل نوٹ
2013-2015 مذاق رات دنیا ٹی وی
2015–موجودہ مذاق رات دنیا ٹی وی تبدیل نعمان اعجاز

اقساط کی فہرست[ترمیم]

2014[ترمیم]

مہمان نشریات کی تاریخ نمایاں فروغ
عثمان 27 جنوری 2014 خصوصی شرکت
اوم پوری 19 مارچ 2014 خصوصی شرکت

2015[ترمیم]

مہمان نشریات کی تاریخ برائے پروموشن
سوارا بھاسکر 27 اپریل 2015 خصوصی شرکت
شاہ رخ خان، کاجول دیوگن مکھرجی 15 دسمبر 2015 دل والے

2016[ترمیم]

مہمان نشریات کی تاریخ برائے پروموشن
سعید اجمل، محمد عرفان 11 جنوری 2016 اسلام آباد یونائیٹڈ
جان ابراہم 30 مارچ 2016 راکی ہینڈسم
شاہ رخ خان 13 اپریل 2016 فین
افضل خان (ریمبو)، صاحبہ افضل 11 جولائی 2016 خصوصی شرکت
ارباز خان، خوشبو 18 جولائی 2016 خصوصی شرکت
اوم پوری، مہوش حیات 13 ستمبر 2016 ایکٹر ان لا
علی امین خان گنڈا پور، مومل شیخ 30 نومبر 2016 خصوصی شرکت
ارباز خان، اسد ملک، جیا علی، ڈاکٹر توصیف رزاق، عمیر فاضلی 06 دسمبر 2016 سایہ خدائے ذو الجلال
حمزہ علی عباسی 07 دسمبر 2016 خصوصی شرکت
فلک شبیر 09 اگست 2017 خصوصی شرکت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دنیا ٹی وی کا طنز و مزاح کا پروگرام
  2. مذاق رات کی ویب سائٹ
  3. ""لندن، نیویار، پیرس سب فیل ہیں لاہور کے آگے، بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر"۔ Siasat.pk۔ 27 اپریل 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-28۔

بیرونی روابط[ترمیم]