مذہبی آمریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لغت کے مطابق" ایک ایسی حکومت جو وحی کشف جیسی چیزوں سے چلتی ہے اور یہ یہ پیغامات اس حکومت کے سرکردہ اشخاص کو ملتی ہے"۔

جبکہ اکسفوڑ کی انگریزی لغت اس کی تعریف یوں کرتی ہے۔

ایک ایسی طرز حکومت جس میں خدا (یا دیوتا) کو ریاست کا سربراہ تسلیم کیا جاتا ہے،اور اس کے قوانین کو حکومتی کتاب کا درجہ دیا جاتا ہے،اور ان قوانین کو عام طور پر ان کے وزراء ،ایجنٹ وغیرہ نافذ کرتے ہیں;پس ایک ایسی طرز حکرانی جو مقدس احکامات پر چلتی ہے،جو خدائی حکومت کا دعویٰ کرتی ہے۔