مذہبی امتیاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مذہبی امتیاز سے مراد کسی بھی معاشرے میں موجود کسی بھی شخص یا گروہ کو اس کے عقائد کی بنا پر یا اس کا ایک خاص عقیدہ نا رکھنے کے سبب لوگوں کا اس کی جانب امتیازی سلوک برتنا ہے۔ خاصکر یہ لفظ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی گروہ کو معاشرے میں مذہبی پابندی، ملازمتوں سے بیدخلی اور نفرت جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ اس کی سب سے شدید صورت ایسی حالت ہے جسمیں اقلیتی برادری کے لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے اور ان کے ناموس اور مال کو حلال سمجھا جاتا ہے۔

آج بھی ان ممالک میں جہاں باوجود مذہبی آزادی کا پرچار کے جانے کے ایسے شکایت منظر آم پر آتے ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔