مذہب (ویب سائٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مذہب (ویب سائٹ)
Mazhab.PK Logo.png
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دستیاب اردو
مالک احسن اقبال
ویب سائٹ www.mazhab.pk
اندراج ضروری نہیں
آغاز 09 فروری 2015
نوجودہ حیثیت آن لائن

مذہب ڈاٹ پی کے پاکستان کی ایک مستند اردو مذہبی ویب سائٹ ہے۔[1] اس ویب سائٹ کے بانی احسن اقبال ہیں۔ مذہب ڈاٹ پی کے کی خدمات فیس بک پر بھی موجود ہیں۔ [2]

اجرا[ترمیم]

09 فروری 2015 کو مذہب ڈاٹ پی کے کا اجرا اردو کے ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا۔

مواد[ترمیم]

اس ویب سائٹ پر عقائد ،[3] ارکان ،[4] فقہ حنفیہ ،[5] اخلاق وآداب ،[6] قرآنی و دیگر واقعات ،[7] دلچسپ و عجیب معلومات[8] اور دیگر بہت سے حوالوں سے اردو میں مواد موجود ہے۔

تاریخ[ترمیم]

مذہب ڈاٹ پی کے کا پہلا نام رلیجین ڈاٹ پی کے تھا جو تقریباََ 2 سال تک چلا پھر اس کے بعد اس کا نام بدل کر مذہب ڈاٹ پی کے رکھ دیا گیا۔ پہلے اس ویب سائٹ پر صرف معلوماتی ویڈیوذ شیئر کی جاتی تھیں بعد میں تحریر کی ضرورت کے پیش نظر اس کو تحریری صورت دے دی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]