مراد سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراد سعید
 

وفاقی وزیر ڈاک
آغاز منصب
17 دسمبر 2018
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
وفاقی وزیر مواصلات
آغاز منصب
17 دسمبر 2018
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
وزیر مملکت برائے ڈاک
مدت منصب
26 اکتوبر 2018 – 17 دسمبر 2018
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
وزیر مملکت برائے مواصلات
مدت منصب
18 ستمبر 2018 – 17 دسمبر 2018
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
وزیر مملکت برائے ریاستی و سرحدی امور
مدت منصب
11 ستمبر 2018ء – 18 ستمبر 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 17 اگست 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مراد سعید پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ موجودہ وفاقی وزیر ڈاک اور وفاقی وزیر مواصلات ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ اس قبل بھی وہ قومی اسمبلی کے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔

سیاسی زندگی

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے-3 (سوات-2) میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1] پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ 9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے نام سے اتحار جو بنا تھا اس نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ۔ اور نتیجہ یہ کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے فارغ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے احتجاجا استعفی دے دیا ۔ یہ استعفی کئی مہینے تک منظور نہيں ہوئے ۔

مزید پڑھیے

حوالہ جات

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018